ایسیکس نے پاکستانی فاسٹ بالروہاب ریاض کی خدمات حاصل کرلیں
جمعہ 12 فروری 2016 12:20
لندن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار12فروری- 2016ء)انگلش کاﺅنٹی کلب ایسیکس نے رواں برس شیڈول نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی فاسٹ بالر وہاب ریاض کی خدمات حاصل کر لیں ۔ معاہدے کے تحت وہاب ریاض ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے سات میچز میں کلب کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ وہاب ریاض اس سے قبل کینٹ اور سرے کی نمائندگی کر چکے ہیں ۔
(جاری ہے)
ان کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد ان کی جگہ نیوزی لینڈ ٹیم کے فاسٹ بالر ایڈم ملنے کلب کی نمائندگی کریں گے ۔
ایسیکس ٹیم کے ہیڈکوچ کرس سلورووڈ کے مطابق وہاب ریاض کوالٹی فاسٹ باﺅلر ہیں ، ان کی شمولیت سے ہماری باﺅلنگ لائن اپ مزید مضبوط ہو گی ، امید ہے کہ وہ اپنے انٹرنیشنل تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے کلب کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.