تیرا سرور 11مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 12 فروری 2016 12:21

تیرا سرور 11مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی ۔ 12 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 فروری۔2016ء) بالی وڈ کی ایکشن اور ڈرامہ سے بھرپور فلم تیرا سرور 11مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی ایکشن اور ڈرامہ سے بھرپور فلم تیرا سرور 11مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں ہمیش رشمیا ، فرح کریمی، نصیرالدین شاہ اور کبیر بیدی شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار شان آرانا اور پروڈیوسر بھوشان کمار ہیں۔ واضح رہے کہ فلم تیرا سرور سے قبل آپ کا سرور فلم 2007ء میں ریلیز ہوئی تھی اور یہ فلم اسی فلم کا پارٹ ٹو ہے۔

متعلقہ عنوان :