لیونارڈو ڈی کیپریو دنیا میں واحد دوست ہے ‘کیٹ ونسلٹ
جمعہ 12 فروری 2016 13:02
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) شہرہ آفاق فلم ٹائیٹینک کے ستارے روز اور جیک حقیقی زندگی میں بھی بہترین دوست ہیں۔
(جاری ہے)
40سالہ اداکارہ کیٹ ونسلٹ سے انکی نئی آنے والی فلم ”ٹرپل9“کی تشھیر کیلئے منعقد کیے جانے والے ظہرانے میں شرکت کے دوران جب میڈیا نمائندگا ن کی طرف سے آسکر ایوارڈ تقریب میں شرکت کے حوالے سے پوچھا گیا ، تو اداکارہ کاکہنا تھا کہ رواں سال انکے بہترین دوست لیونارڈو ڈی کیپریو کی کامیابیوں کا سال ہے پس وہ صرف اسی بنا پر آسکر ایوارڈ تقریب میں لازماً شرکت کریں گی۔
واضح رہے رواں سال 88ویں آسکر ایوارڈ میں سیاہ فام اداکاروں کو نمائندگی نہ دیے جانے پر بیشتر سیاہ فام ستاروں اور ہدایتکارو ں کی طرف سے تقریب کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تاہم اداکارہ کیٹ ونسلٹ کا کہنا ہے کہ وہ دنیا میں اپنے واحد دوست کی کامیابی کی خوشی میں شریک ہونے لازماً تقریب میں شرکت کریں گی۔ واضح رہے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کوا س مرتبہ بھی آسکر ایوارڈ کیلئے انکی فلم ”سٹیو جابز“ میں بطور بہترین معاون اداکارہ نامزد کیا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.