ملک میں چینی کے وافر ذخائر ہیں، وزارت تجارت
جمعہ 12 فروری 2016 14:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر ہیں اور عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمت بھی کم ہے ان حالات میں مقامی مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اضافہ واپس لیا جائے۔
(جاری ہے)
وزارت تجارت کے اعلامیئے کے مطابق وزیر تجارت خرم دستگیر کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں چینی کی مقامی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں چینی قیمت میں اضافہ تشویشناک ہے ، اگر یہ اضافہ دس فیصد سے بڑھ گیا تو چینی کی برآمد روکنے کی ہدایت جاری کی جا سکتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.