ہر آنے والا سال پاکستان کی عوام کی بہتری کا سال ہوگا، ایل این جی ملک کی عوام کیلئے عظیم تحفہ ہے ، سندھ کے حکمرانوں نے تھر کے معصوم بچوں کو بے یارو مدد گار چھوڑا ہوا ہے
وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو
میاں محمد ندیم جمعہ 12 فروری 2016 14:26
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 12فروری۔2016ء) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ آنے والا ہر سال پاکستان کی عوام کی بہتری کا سال ہوگا۔ ایل این جی ملک کی عوام کیلئے عظیم تحفہ ہے ۔ سندھ کے حکمرانوں نے تھر کے معصوم بچوں کو بے یارو مدد گار چھوڑا ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قطر سے ایل این جی کا معاہدہ ہوا ہے جس سے ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ ایل این جی سے ملک کی انڈسٹری چلے گی اور پاور پلانٹس چلانے میں مدد ملے گی جس سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ ایل این جی عوام کےلئے عظیم تحفہ ہے اور آنے والا ہر سال پاکستان کی عوام کی بہتری کا سال ثابت ہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سندھ کے حکمرانوں ، تھر کے معصوم بچوں کو بے یارو مدد گار چھوڑا ہوا ہے ۔ سندھ حکومت تھر کے معصوم بچوں کی طرف توجہ دے ۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.