30ستمبر تک پورے ملک میں چینلز ڈیجیٹلائز ہو جائیں گے ۔چئیر مین پیمرا ابصار عالم کی میڈیا بریفنگ
سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 فروری 2016 14:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) : پیمرا کے چئیر مین ابصار عالم نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پیمرا کی آمدن کا سب سے بڑا ذریعہ کیبل آپریٹرز ہیں۔ اس لیے ہم سب سے پہلے کیبل آپریٹرز کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کیبل آپریٹرز کے آلات درآمد کے لیے این او سی کے حصول کے لیے آن لائن فارم بنا دیا گیا ہے۔ کیبل آپریٹرز سائٹ سے فارم ڈاﺅن لوڈ کر کے این او سی کے لیئے اپلائی کر سکتے ہیں۔
ابصار عالم نے کہا کہ پیمرا کے تمام ریجنل دفاتر میں ایک ہیلپ ڈیسک بنا دیا ہے جو اس ریجن کے کیبل آپریٹرز کے تمام کام ان کےساتھ مل کر کرے گا، ان میںزیادہ تعداد ان لوگوں کی ہے جنہیں سرکاری معاملات حل کرنے میں بہت دیر لگتی تھی۔ اس ڈیسک کی نگرانی کے لیے کرپشن کے خاتمے کے لیے کیمرے نصب کیے گئے ہیںجن کے ذریعے ہیڈ آفس سے بیٹھ کر انہیں مانیٹر کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.