سپین نے یورپ کا سب سے پہلا زیرآب میوزیم بنا لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 فروری 2016 16:45

سپین نے یورپ کا سب سے پہلا زیرآب میوزیم بنا لیا گیا

سپین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) : سپین نے یورپ کا سب سے پہلا زیرآب میوزیم بنا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپین میں یورپ کا سب سے پہلا زیر آب میوزیم تعمیر کیا جا رہا ہے جو کہ کنیری جزیرے پر بنایا جا رہا ہے۔میوزیم کے نئے تعمیر کیے گئے حصے کو میوزیو اٹلانٹا کا نام دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جسے مجسموں کی مدد سے سجایا گیا ہے۔ میوزیم میں رکھے گئے یہ مجسمے جیسن ٹیلر نے تیار کیے ہیں۔جینسن کا کہنا ہے کہ ریفیوجیز کے یہ مجسمے ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نہیں بنائے گئے بلکہ مہاجرین کی جانب ہماری اجتماعی ذمہ داری کا احساس دلانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ زیر آب بنائے گئے اس میوزیم کی کچھ جھلکیاں آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :