کراچی:سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 سو روپے اضافہ ،نئی قیمت 48 ہزار 700 روپے ہو گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 فروری 2016 17:02

کراچی:سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 سو روپے اضافہ ،نئی قیمت 48 ہزار 700 روپے ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) :عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ جس کے باعث پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 سو روپے کے اضافے کے ساتھ 48 ہزار 700 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دو روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ علاوہ ازیں 10 گرام سونا 428 روپے مہنگا ہونے کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 41 ہزار 742 روپے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :