وفاقی پولیس کی کارروائی، ائم میں ملو ث 4اشتہا ری مجرمان سمیت 8ملزمان گرفتار
جمعہ 12 فروری 2016 18:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) اسلام آ باد پولیس نے مختلف جر ائم میں ملو ث 04اشتہا ری مجرمان سمیت08ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ملزمان کے قبضہ سے 270لیٹر شراب ، مختلف کمپنیوں کے لیبل، ڈھکن ، کا ک ، 420گر ام چرس بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے،مزید تفتیش جا ری ہے ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیانی نے کہا کہ جو پولیس افسران اچھی کا رکر دگی دکھا ئیں گئے ان کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔
تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے کر یک ڈاؤ ن کے دوران تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ٹیکسی نمبر رجسٹر یشن نمبر IDT-984کو مشکو ک جا نتے ہو ئے روکا جس کو ملزمان شکیل مسیح چلا رہا تھا دوران تلاشی ٹیکسی میں سے 270لیٹر دیسی شراب ،مختلف کمپنیو ں کے لیبل ،ڈھکن اور کا ک بر آمد ہو ئے۔(جاری ہے)
تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے چوری کی واردات میں دو ملزمان محمد عا بد اور محمد احمد کو گرفتار کر لیا۔
تھا نہ کھنہ پولیس نے ملزم سعید آ غا جو افغا نی ہے متعلق داخلہ رہا ئش پا کستان کوئی ثبو ت پیش نہ کر سکا کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ تر نو ل پولیس پولیس کے عاصم زید ی اے ایس آئی نے کا ر چوری میں ملو ث مجرم اشتہا ری افتخا ر علی شاہ ولد ایا ز خان سکنہ تحصیل و ضلع پشاور کو گرفتار کر کیا ہے ۔ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس کے عا شق حسین سب انسپکٹر نے ملزم ہا رون اشرف سکنہ گلی نمبر 5اسلام پو ر ہ جڑ انو الہ فیصل آ با دجو کہ مجرم اشتہا ری تھا کو گرفتار کر لیا ۔ تھا نہ کھنہ پولیس کے ذوالفقار احمد اے ایس آئی نے اشتہا ری مجرم احسان اﷲ سکنہ مو ہڑ ہ اسلام آ باد کو گرفتار کیا ہے جبکہ ایک اور مقدمہ میں اشتہا ری مجرم جا وید اختر ولد عبد الغنی سکنہ فا روق آ بادشیخپو ر ہ ریما نڈ پر ہیں۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پویس ٹیم کی اس ا علیٰ کارکردگی پر نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ ایسے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.