12 محکموں کے ہڑتالی ملازمین کیلئے” لازمی سروس ایکٹ“نافذ کرنے تیاریاں شروع
ریلوے،واپڈا،محکمہ تعلیم، ہیلتھ سمیت آئے روز ہڑتال کی کال سے دفتری نظام ٹھپ حکومتی ساکھ کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے،اپوزیشن کی چالوں کا بھی انکشاف
جمعہ 12 فروری 2016 18:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) سینئر سیاست دانوں پر مشتمل گروپ نے وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلیٰ پنجاب کو مشورہ دیا ہے کہ ریلوے،واپڈا،محکمہ تعلیم، ہیلتھ سمیت12 محکموں “ لازمی سروس ایکٹ“نافذ کرنے کی حکمت عملی پر غور کیا جائے۔
(جاری ہے)
واپڈا ، محکمہ تعلیم سے سمیت جن اداروں کے اہلکار سڑکوں پر ہیں اور عوامی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بنے ہوئے ہیں کو اپوزیشن جماعتیں اپنے اہداف کے لئے استعمال کر رہی ہے کا ہنگامی بنیادوں پر ”قانونی“ بندوبست کیا جائے۔
ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ واپڈا،محکمہ تعلیم، ینگ ڈاکٹرز سمیت12 محکموں کے ملازمین جو حکومت کے لئے “عذاب“ بنے ہوئے ہیں جس کو اپوزیشن کی سپورٹ حاصل ہے ان کیلئے لازمی سرس ایکٹ نافذ کرنے کی حکمت عملی کیلئے وزیر اعظم کو مشورہ دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.