پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز اور لاہورز قلندرز کے مابین کھیلے جانے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 فروری 2016 19:15

پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز اور لاہورز قلندرز کے مابین کھیلے جانے میچ ..

شارجہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہورز قلندرز کے مابین کھیلے جانے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلے جانے والا میچ جاری ہے۔ اس دوران شارجہ اسٹیڈیم کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کی شروعات کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ کسی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔