عراق کے سفیر کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملا قات
پاکستان ،عراق دہشتگردی کیخلا ف جنگ، امت مسلمہ کے مابین تعاون کو فر وغ دینے ،جمہور یت کی مضبوطی کیلئے متحدہیں،سردارایازصادق پاکستان کیساتھ قریبی دوستانہ تعلقات عراقی خارجہ پالیسی کا اہم جز ہے، قانون سازی ،گڈکورننس کے شعبوں میں تعاون اہم سنگ میل ہے،سفیر ڈاکٹر علی یاسین محمد کریم
جمعہ 12 فروری 2016 21:17
اسلا م آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سر دارایا زصادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور عراق دہشت گردی کے خلا ف جنگ، امت مسلمہ کے مابین تعاون کو فر وغ دینے اور جمہور یت کی مضبوطی کے لیے متحدہیں ۔انہوں نے ان خیا لا ت کا اظہار عراق کے سفیر ڈاکٹر علی یسٰین محمد کریم سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکرسے ملا قات کی ۔
سپیکر نے کہا کہ عراق مسلم دنیا کا ایک انتہائی اہم ملک ہے اور اپنے تاریخی ورثے کی وجہ سے عالم اسلا م میں قدر ومنزلت کی نگا ہ دیکھا جاتا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ مشر ق وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے عراق میں امن کا قیام ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ عراق کی میزبانی میں منعقد ہونے والی حالیہ اسلا می ممالک کی پارلیمانی یونین کی کانفرنسPUIC) ( میں پوری اسلا می دنیا سے پارلیمانی وفود کی شر کت عراق پر اعتماد کا مظہر ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.