’’کام، کام اورصرف کام‘‘

شہباز شریف اسلام آباد میں مصروف ترین دن گزارنے کے بعد بغیر آرام کئے رات دیر تک سرکاری امور نمٹاتے رہے

جمعہ 12 فروری 2016 22:30

’’کام، کام اورصرف کام‘‘

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اسلام آباد میں مصروف ترین دن گزارنے کے بعد بغیر آرام کئے رات گئے تک لاہور میں سرکاری امور نمٹاتے رہے - وزیر اعلی صبح 8 بجے اسلام آباد گئے اور رات 7 بجے لاہور آمد کے فورا بعد وزیر اعلی سے برطانیہ کے پولیس حکام کے وفد نے ملاقات کی-بعد میں وزیر اعلی نے ایک اجلاس کی صدارت کی اور رات دیر تک سرکاری امور بھی نمٹاتے رہے -

متعلقہ عنوان :