جادو ٹونے کا شکار شہری ہاتھی کے بال خریدنے میرے پاس آتے ہیں، پیشاب اور فضلا مرگی اور دیگر بیماریوں کے علاج کی غرض سے لے جا یا جا رہا ہے،
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں واقع اکلوتے چڑیا گھر میں موجود تنہا ہاتھی ”عقاون“ کے بارے میں مہابت جمیل کی دلچسپ گفتگو
جمعہ 12 فروری 2016 22:44
اسلام آباد ۔ 12 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 فروری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں واقع اکلوتے چڑیا گھر میں موجود تنہا ہاتھی ”عقاون“ کے بارے میں دلچسپ حقائق کا انکشاف ہوا ہے ۔ چڑیا گھر میں سیاحوں کا دل بہلانے والے اکلوتے ہاتھی عقاون کو جادو ٹونے کے شکار شہریوں نے اپنا مرشد مان لیا۔
جادو سے بچنے کیلئے لوگ ہاتھی کے بال خریدنے لگے، جبکہ پیشاب اور فضلا مرگی اور دیگر بیماریوں کے علاج کی غرض سے لے جا یا جا رہا ہے۔” عقاون“ کی تنہائی دور کرنے کیلئے انتظامیہ نے دو مادہ ہاتھی منگوانے کا فیصلہ کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں دارالحکومت کے اکلوتے چڑیا گھر میں موجود تنہا ہاتھی ”عقاون “کے بارے میں دلچسپ حقائق معلوم ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.