پاک امریکا تعلقات ماضی کے سیکورٹی پہلوؤں سے نکل کر اب تعلیم، نالج اور توانائی جیسے شعبوں میں داخل ہو چکے ہیں، پاکستان مستقبل میں ان تعلقات میں سماجی شعبوں میں تعلقات میں مزید تعاون کا خواہاں ہے
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کی امریکی ہیرٹیج فاؤنڈیشن کے وفد سے گفتگو
جمعہ 12 فروری 2016 22:51
اسلام آباد ۔ 12 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر ترقی، منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات ماضی کے سیکورٹی پر مشتمل پہلوؤں سے نکل کر اب سماجی شعبوں تعلیم، نالج اور توانائی کے شعبوں میں داخل ہو چکے ہیں، پاکستان مستقبل میں ان تعلقات میں سماجی شعبوں میں تعلقات میں مزید تعاون کا خواہاں ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار امریکی ہیرٹیج فاؤنڈیشن کے نائب صدر جمیز جے کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات میں کیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات نے کئی نشیب و فراز دیکھے لیکن اب سماجی شعبے میں تعلقات سے یہ پائیدار اور خوشگوار ہوں گے۔ گزشتہ برس وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکا کے اختتام پر جاری ہونے والا مشترکہ اعلامیہ ایک جامع دستاویز ہے جس کے باہمی تعلقات پر دور رس تنائج مرتب ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.