رضاکارانہ ٹیکس سکیم سے قومی خزانے کو 160 تا 170 ارب روپے کی آمدنی متوقع
ہفتہ 13 فروری 2016 12:00
اسلام آباد ۔ 13 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 فروری۔2016ء)حکومت کی جانب سے متعارف کروائی جانے والی رضاکارانہ ٹیکس سکیم سے قومی خزانے کو 160 تا 170 ارب روپے کی آمدنی متوقع ہے جبکہ سکیم کے تحت 1.2 ملین نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لایا جائے گا۔
(جاری ہے)
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے ممبر آپریشنز ڈاکٹر محمد ارشاد خان نے کہا ہے کہ نئی ٹیکس سکیم سے پرچون فروش اور تھوک فروش تاجروں کو استفادہ کرنا چاہئے اور توقع ہے کہ اس سے ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کی شرح میں نمایاں اضافہ ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت زیادہ سے زیادہ افراد کی سہولت کیلئے اور ٹیکس کے دائرہ کار میں توسیع کیلئے نئی ٹیکس سکیم متعارف کروائی ہے ، اور کاروباری برادری کو چاہئے کہ وہ اس سہولت سے استفادہ کریں تاکہ ٹیکسز کی مد میں قومی خزانے کو حاصل ہونے والے محصولات کی شرح میں اضافہ کیا جا سکے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.