پاکستان کی موسیقی کا معیار آج بھی قائم و دائم ہے‘گلوکار رحیم شاہ

ہفتہ 13 فروری 2016 12:17

پاکستان کی موسیقی کا معیار آج بھی قائم و دائم ہے‘گلوکار رحیم شاہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) نامورگلوکار رحیم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی موسیقی کا معیار آج بھی قائم و دائم ہے اور پوری دنیا میں پاکستانی گلوکاروں کو انتہائی شوق سے سنا جاتا ہیمیں محنت پر یقین رکھتا ہوں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں رحیم شاہ نے کہا کہ میرا ایمان ہے کہ اگر نیت سے محنت کی جائے اور پھر اس کا نتیجہ اللہ تعالی پر چھوڑ دیا جائے تو کسی کی محنت رائیگاں نہیں جاتی۔ پشتو نہ جاننے والوں کے لئے پشتو میں گانا سمجھنا مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن کوشش سے ہرکام ممکن بنایا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :