جنوبی افریقہ ،انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ اتوار کو کھیلا جائیگا

ہفتہ 13 فروری 2016 12:20

جنوبی افریقہ ،انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ اتوار کو ..

بلوم فونٹین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء)جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 14فروری کو کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے 14 فروری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دورے میں شامل پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 19 فروری کو کیپ ٹاؤن اور دوسرا 21 فروری کو جوہانسبرگ کھیلا جائیگا۔