کینیڈا میں1986 میں یادداشت سے محروم ہونے والے51سالہ شخص کو اپنا نام اور کنبہ یاد آگیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 13 فروری 2016 12:28
ٹروانٹو(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 13فروری۔2016ء) کینیڈا کے شہر سینٹ کیتھرنس میں1986 میں یادداشت سے محروم ہونے والے51سالہ شخص کو اپنا اصل نام اور کنبہ یاد آ گئے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق 25سالوں سے خاموش شخص نے اچانک سماجی کارکن سے گفتگو شروع کردی اور بتایا کہ اس کا نام ایڈگر لاٹیولیپ ہے اور وہ صوبہ اونٹاریو کے شہر کٹ چنر کا رہنے والا ہے اس نے بتایا کہ 1986 میں وہ 21 سال کا تھا اور ذہنی بیماری میں مبتلا تھا۔
اپنے آبائی شہر سے نیاگرا آبشار کی طرف جاتے ہوئے اس کے سر پر چوٹ لگی تھی اور وہ بھول گیا تھا کہ وہ کون ہے اور کہاں سے آیا۔ اس سارے عرصے کے دوران یہ شخص لاپتہ سمجھا جاتا تھا۔30 سال تک ایڈگر لاٹیولیپ شہر سینٹ کیتھرنس میں رہتا تھا جہاں سے اس کے آبائی شہر تک محض ڈیڑھ گھنٹے کا راستہ ہے۔ ایڈگر کے اہل خانہ کو اطلاع دی گئی ہے کہ وہ زندہ ہے۔ ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ثابت کیا گیا کہ یہ واقعی ایڈگر لاٹیولیپ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.