سلمان خان اور شاہ رخ خان نے مذہبی جذبات مجروح نہیں کئے،پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی
ہفتہ 13 فروری 2016 13:23
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) دہلی پولیس نے کہا ہے کہ سلمان خان اور شاہ رخ خان کیخلاف مندر کے سیٹ میں جوتوں سمیت داخل ہونا کوئی قابل دست اندازی جرم نہیں بنتا، یہ بات انہوں نے دہلی کی شہری عدالت کو اداکاروں کیخلاف مندر کے سیٹ میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر دائر درخواست کی سماعت کے دوران کہی۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ نے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹین مجسٹریٹ کی عدالت نے گزشتہ سماعت پر پولیس کو ہدایت کی تھی کہ وہ گورو گولاٹی ایڈووکیٹ کی طرف سے دی گئی درخواست پر اٹھائے جانیوالے اقدامات سے اگاہ کرے۔
روپ نگرتھانے کے ایس ایچ او کی تیار کردہ رپورٹ جو سب انسپکڑ نوین کمار نے عدالت میں پیش کی میں کہاگیا ہے کہ رائلٹی شو کی شوٹنگ جو اسٹوڈیو میں کی گئی کے دوران دونوں اداکاروں کا مندر کے سیٹ پر جوتوں سمیت داخل ہونے کا مقصد جان بوجھ کر کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا نہیں تھا۔یہ قابل دست اندازی جرم نہیں بنتا کیونکہ پرومو مذہبی جگہ کے تقدس کوپامال کرنے یا کسی شخص کے انفرادی یا گروہی طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے نہیں عکس بندکیا گیا تھا۔ کیس کی سماعت 2مارچ تک ملتوی کردی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شادی سے قبل ساتھ رہنے کی حمایت، مکیش کھنہ کا زینت امان کو کرارا جواب
-
شاہ رخ اور گوری کرائے کے مکان میں رہتے تھے، چنکی پانڈے
-
ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میرا
-
سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی نے شادی کرلی
-
برصغیرکی معروف غزل گائیگ اور پاکستان کی نامورگلوکارہ اقبال بانو کی15ویں برسی کل منائی جائے گی
-
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
-
موسیقاربڑے غلام علی خان کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.