عمر شریف کو کمپےئرنگ کرنے کا طریقہ نہیں آتا و ہ صرف ون مین شو کرسکتے ہیں ‘ عمر شریف
ہفتہ 13 فروری 2016 13:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء ) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہر ہ نے کہا ہے کہ اداکار عمر شریف کو کمپےئرنگ کرنے کا طریقہ نہیں آتا و ہ صرف ون مین شو کرسکتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں عینی طاہرہ نے کہا کہ عمر شریف کاشمار سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے مگروہ کسی شو کی میزبانی کے فرائض اس طریقے سے انجام نہیں دے سکتے ان کو معین اختر ، محی الدین ، نعیم بخاری اور خو ش بخت شجاعت جیسے نامور کمپےئرنگ سے کچھ نہ کچھ ضرور حاصل کرنا چاہیے ۔
عینی طاہرہ نے عمر شریف پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ کسی بھی ٹی وی لائیو شو میں عمر شریف مہمانوں کی باتوں باتوں میں تذلیل کرتے ہیں جو کسی بھی طور پر مناسب نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ عمر شریف کوون مین شوکرنے کی عادت ہے اور عادت اب ان میں پختہ ہوچکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.