کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ، پاکستانی نوجوانوں نے کرکٹ کی اُردو ایپ متعارف کروا دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 فروری 2016 15:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 فروری 2016ء) : پاکستانی نوجوانوں نے کھیلوں کے شوقین افراد کے لیے دنیا کی سب سے پہلی اُردو ایپ متعارف کروا دی ہے . تفصیلات کے مطابق دنیا کی پہلی اُردو زبان کی کرکٹ ویب سائٹ کرک نامہ (Cricnama.com) نے شائقین کرکٹ کو ایک زبر دست سر پرائز دے دیا ہے، اس ایپ کے ذریعے شائقین ہر وقت کرکٹ سے متعلق آگاہ رہ سکتے ہیں۔
انٹر نیٹ صارفین اپنے پسندیدہ کھیل کی خبروں، تجزیے اور تبصروں سے ہر وقت منسلک رہنے کے لیے اس خصوصی ایپ کا استعمال کر سکتے ہیں پھر خواہ وہ کسی بھی ڈیوائس پر موجود ہوں۔ اس ایپ کو ایسے موقع پر لانچ کیا گیا ہے جب پاکستان بھر میں پی ایس ایل کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے جبکہ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیسے اہم ٹورنامنٹ بھی زیادہ دور نہیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
-
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی
-
صدرمملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وفاقی حکومت کا ججزکے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کااعلان
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیر اعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، امیر بحر سے ملاقات ،پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
ججزکا خط ، وزیرِاعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم
-
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں 11پی ٹی آئی رہنماﺅں کو ملاقات کی اجازت
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.