پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا غالب مارکیٹ اور گھوڑے شاہ کے علاقہ میں چھاپہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 فروری 2016 16:18

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا غالب مارکیٹ اور گھوڑے شاہ کے علاقہ میں چھاپہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 فروری 2016ء) : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے غالب مارکیٹ اور گھوڑے شاہ کے علاقہ میں چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران ٹیم نے کیٹرنگ اور چرغہ ہاؤس سیل کر دیا۔

(جاری ہے)

فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کا کہنا تھا کہ دونوں جگہموں پر گندگی اور خراب سبزیاں استعمال کی جا رہی تھیں۔

متعلقہ عنوان :