اولمپئن خواجہ جنید قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ، حنیف خان منیجر کے فرائض انجام دیں گے
ہفتہ 13 فروری 2016 16:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) پی ایچ ایف نے اولمپئن خواجہ جنید کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا جبکہ حنیف خان ٹیم منیجر کے فرائض انجام دیں گے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں صدر خالد سجاد کھوکھر نے سیکریٹری شہباز سینئر، ویمن ونگ کی سیکریٹری تنزیلہ عامر اور خواجہ جنید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔
انھوں نے کہا کہ میں ماضی میں بھی خواجہ جنید کے ساتھ کام کرچکا ہوں، ایماندار اور محنتی ہونے کے باعث انھیں یہ اہم ذمہ داری سونپی گئی، امید ہے کہ حنیف خان کے ساتھ ان کا کمبی نیشن بہترین ثابت ہوگا، انھوں نے کہا کہ حنیف خان کی اہلیہ شدید علیل ہیں جس کے باعث وہ نہیں آسکے تاہم جلد ان کی مشاورت سے ٹیم کے معاون کوچز کا بھی اعلان کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.