قطر سے این ایل جی کامعاہدہ گھاٹے کا سوداہے معاہدے سے عوام پر مزید بوجھ بڑھے گا۔ عدالتوں میں آج بھی انگریز کا قانون جبکہ تعلیمی اداروں میں لارڈ میکالے کا نظام چل رہاہے۔سینیٹر سراج الحق کا منصورہ میں اسلامی جمعیت طالبات کے اجتماع سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 فروری 2016 17:07
لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13فروری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ 68 سال سے پاکستان پر کرپٹ فیوڈلز اور سرمایہ داروں کا قبضہ ہے ، جنہوں نے ملک کو اسلامی تشخص اور معاشی ترقی سے محروم رکھا ۔ عدالتوں میں آج بھی انگریز کا قانون نافذ ہے اور تعلیمی اداروں میں لارڈ میکالے کا نظام چل رہاہے ۔ معاشرہ مغرب زدہ ہے چند خاندانوں نے پاکستان کو یرغمال بنارکھاہے ۔
ملک میں پارلیمنٹ موجود ہے لیکن بڑے فیصلے اور ملکوں سے معاہدے پارلیمنٹ کو بائی پاس کر کے کیے جاتے ہیں ۔ قطر سے این ایل جی کامعاہدہ گھاٹے کا سوداہے ۔ معاہدہ کی تفصیلات سے عوام کو اندھیرے میں رکھا جارہاہے اس معاہدے سے عوام پر مزید بوجھ بڑھے گا ۔ یہ ایسا معاہدہ ہے کہ گیس خریدیں یا نہ خریدیں اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی اور کسی دوسرے ملک سے معاہدہ کرنے پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.