ترکی میں کوکنگ کے انٹر نیشنل مقابلوں میں پاکستانی شفیس نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دئیے
پاکستانی ٹیم نے چھ طلائی ،سات چاندی او رایک کانسی کا تمغہ حاصل کر کے 14مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کیا کامیابی کو قوم کے نام کرتے ہیں ،پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوا ہے ‘ سیکرٹری جنرل شفیس ایسوسی ایشن پاکستان
ہفتہ 13 فروری 2016 20:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) ترکی میں کوکنگ کے انٹر نیشنل مقابلوں میں پاکستانی شفیس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دئیے ،پاکستانی ٹیم نے چھ طلائی ،سات چاندی او رایک کانسی کا تمغہ حاصل کر کے 14مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کیا ۔
(جاری ہے)
پاکستانی ٹیم شیف ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹر ی جنرل احمد شفیق کی قیادت میں ترکی میں ہونے والے کوکنگ کے انٹر نیشنل مقابلوں میں شریک ہے جس میں چالیس ممالک حصہ لے رہے ہیں۔
قونصل جنرل آف ترکی ڈاکٹر یوسف جنید نے استنبول میں منعقد ہونے والے فیسٹول میں شرکت کی اور شیف ایسوسی ایشن پاکستان کے سیکرٹری و کوتھم کے سی ای او احمد شفیق اورپاکستانی ٹیم سے ملاقات کر کے انکی کارکردگی کو سراہا ۔ احمد شفیق نے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی کو پاکستان کے خوبصورت لوگوں کے نام کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ٹیم کی شاندار کارکردگی سے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.