سابق اولمپئین نوید عالم کے گھر پر حملہ، بیٹے اور بھانجے سمیت 4 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 فروری 2016 23:14

سابق اولمپئین نوید عالم کے گھر پر حملہ، بیٹے اور بھانجے سمیت 4 افراد ..
شِخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13فروری۔2016ء) سابق اولمپئین نوید عالم کے گھر پر حملہ، بیٹے اور بھانجے سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شِخوپورہ میں پاکستان کے سابق ہاکی اولپئین نوید عالم کے گھر پر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حملہ 4 افراد کی جانب سے کیا گیا جس کے نیتجے میں نوید عالم کے بیٹے اور بھانجے سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ نوید عالم نے بتایا ہے کہ حملہ آور ان کے بیٹے کو اغوا کرنے کیلئے آئے تھے۔

متعلقہ عنوان :