ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے اپنی تقاریر پر عائد پابندی کیخلاف بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 فروری 2016 23:47

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے اپنی تقاریر پر عائد پابندی کیخلاف ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13فروری۔2016ء) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے اپنی تقاریر پر عائد پابندی کیخلاف بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان میں اپنی تقاریر کے تشر و اشاعت پر عائد پابندی کیخلاف احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الطاف حسین نے برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم کے کارکنان اور رہنماوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔