خلائی مخلوق سے رابطے کے متعلق صدر اوباما نے حقیقت بیان کر دی

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 13 فروری 2016 23:55

خلائی مخلوق سے  رابطے کے متعلق صدر اوباما نے حقیقت بیان کر دی

بربینک، کیلی فورنیا۔صدر بارک اوباما نے ایک 6 سال کی بچی کے سوال کے جواب میں کہا کہ ابھی تک اُن کا خلائی مخلوق سے براہ راست رابطہ نہیں ہو۔ صدر اوبامانے Ellen DeGeneresشو میں بک آف سیکرٹس کے بارے میں بھی جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک راز ہے۔

(جاری ہے)


کچھ لوگوں کو اعتراض ہے کہ خلائی مخلوق کے بارے میں انہوں نے یہ تو بتا دیا کہ ابھی تک اُن سے براہ راست رابطہ نہیں ہوا، تاہم اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ کیا اُن سے بالواسطہ رابطہ ہوا ہے یا نہیں؟