خیبرپختونخواہ کے علاقے لوئر دیر میں 2-5 شدت کا زلزلہ

muhammad ali محمد علی اتوار 14 فروری 2016 01:16

خیبرپختونخواہ کے علاقے لوئر دیر میں 2-5 شدت کا زلزلہ
لوئر دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13فروری۔2016ء) خیبرپختونخواہ کے علاقے لوئر دیر میں 2-5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے خیبرپختونخواہ کے علاقے لوئر دیر میں 2-5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے ک باعث علاقے میں شدید خوف و حراس پھیل گیا اور لوگ شدید سردی میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :