شاہ رُخ خان کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا پتھراوٴ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 14 فروری 2016 11:00

شاہ رُخ خان کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا پتھراوٴ

شاہ رُخ خان کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا پتھراوٴ
احمد آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری۔ 2016ء) بھارت کے نامور اداکار شاہ رُخ خان کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے پتھراوٴ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رُخ کی گاڑی پر پتھراوٴ صبح سویرے کیا گیا ۔ پتھراوٴ کے وقت شاہ رُخ خان گاڑی میں موجود نہیں تھے۔ یاد رہے کہ شاہ رُخ خان اپنی فلم رئیس کی شوٹنگ کیلئے احمد آباد میں موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :