انوشکا نے فلم”سلطان“ جولائی میں عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم”سلطان“ میں سلمان خان اور انوشکا شرما ریسلر کا کردار ادا کریں گے
اتوار 14 فروری 2016 11:16
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم”سلطان“ میں دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے سخت تربیت لینا شروع کردی ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو پہلی بار سلمان خان کے مدمقابل فلم میں کام کرنے کا موقع ملا ہے جس کے لیے نہ صرف وہ خوش ہیں بلکہ فلم میں کام کرنے کے لیے بے تاب بھی ہیں جب کہ فلم میں اپنے کردار میں ڈھلنے کے لیے سخت تربیت لینا شروع کردی ہے۔
بالی ووڈ ادکارہ انوشکا شرما فلم ”سلطان“ میں ریسلر کا کردار ادا کررہی ہیں جس کے لیے انہوں نے پہلوانی کی سخت تربیت لینا شروع کردی ہے جب کہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تربیت لینے کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔واضح رہے کہ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم”سلطان“ میں سلمان خان اور انوشکا شرما ریسلر کا کردار ادا کریں گے جب کہ فلم رواں سال جولائی میں عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.