جوہی چاولہ چھوٹی پردہ سکرین پردوبارہ جلوہ گر ہونگی

اتوار 14 فروری 2016 12:22

جوہی چاولہ چھوٹی پردہ سکرین پردوبارہ جلوہ گر ہونگی

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 فروری۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ چھوٹی پردہ سکرین پردوبارہ جلوہ گر ہونگی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق وہ فلموں کے سکرپٹ پڑھ رہی ہیں اور ان کی عکسبندی کے لئے ابھی کافی وقت ہے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کہا کہ وہ اس دوران ٹی وی شو پر ایک بار جلوہ گر ہونگی۔اداکارہ نے کہا کہ آجکل ہماری فلمیں لوگوں پر اچھا تاثر چھوڑتی ہیں اور اسی طرح اچھے موضوع پر اور سبق آموز فلمیں بننی چائیں۔واضح رہے کہ جوہی چاولہ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ”چاک اینڈ ڈسٹر“ تھی

متعلقہ عنوان :