نامور اداکارہ و ماڈل صدف بانو نے شوبز سے مایوس ہوکر خفیہ شادی کر لی

اتوار 14 فروری 2016 12:59

نامور اداکارہ و ماڈل صدف بانو نے شوبز سے مایوس ہوکر خفیہ شادی کر لی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) نامور اداکارہ و ماڈل صدف بانو نے شوبز سے مایوس ہوکر خفیہ شادی کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل صدف بانو نے عدنان نامی نوجوان سے خفیہ شادی کر لی جوپیشے کے اعتبار سے فوٹو گرافرہے‘ اداکارہ نے شوبز اوانڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کافی کوشش کی لیکن ناکام رہیں جس کے بعد دونوں نے خفیہ شادی کرکے گھربسالیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :