بھارتی لوگ پاکستانی حسن کو بہت پسند کرتے ہیں ، دیپکا اور کرینہ کپور ان کی ہارٹ فیورٹ اداکارائیں ہیں، علی ظفر

اتوار 14 فروری 2016 13:01

بھارتی لوگ پاکستانی حسن کو بہت پسند کرتے ہیں ، دیپکا اور کرینہ کپور ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء ) معروف پاکستانی و بھارتی اداکارہ و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارتی لوگ پاکستانی حسن کے مداح ہیں، دیپکا اور کرینہ کپور ان کی ہارٹ فیورٹ اداکارہ ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز اپنے بیان میں نے کہا کہ وہ پاکستان کی پہچان بن کر بھارت گئے اور اپنے فن کی بدولت بھارتی عوام کے دلوں میں گھر کیا اور ان کی حالیہ فلم کل دل سال کی سب سے زیادہ دیکھنے والی فلم ہے۔ علی ظفر نے اعلان کیا کہ وہ پاکستان میں بہت جلد فلم بنائیں گے اور اس پراجیکٹ کے مکمل ہونے کے بعد وہ کوئی اور فلم سائن کریں گے

متعلقہ عنوان :