2015-16ء کی پہلی ششماہی کے دوران استعمال شدہ کاروں کی درآمد میں 30فیصد اضافہ
جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران مکمل طور پر تیار شدہ گاڑیوں کی مجموعی درآمدات جن میں 95فیصد استعمال شدہ کاریں شامل
اتوار 14 فروری 2016 15:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) رواں مالی سال 2015-16ء کی پہلی ششماہی کے دوران استعمال شدہ کاروں کی درآمد میں 30فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس ) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران مکمل طور پر تیار شدہ گاڑیوں کی مجموعی درآمدات جن میں 95فیصد استعمال شدہ کاریں شامل ہیں ، کا درآمدی بل 148.5ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2014ء کے دوران استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات کاحجم 114ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔
اسطرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات میں 30فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
-
پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،میاں زاہد حسین
-
چائے کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.