عمران فاروق قتل کیس برطانیہ سے مانگے گئے اہم شواہد میں پیش رفت رواں ہفتے ہونے کا امکان

اتوار 14 فروری 2016 15:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے سلسلہ میں برطانیہ سے مانگے گئے اہم شواہد میں پیش رفت رواں ہفتے ہونے کا
امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ حکومت پاکستان نے برطانیہ سے عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے بعض اہم شواہد مانگے تھے جن پر رواں ہفتے پیشرفت ہونے کا امکان ہے ۔ اور یہ شواہد حکومت کے حوالے کئے جا سکتے ہیں ۔ تاہم اس حوالے سے حتمی جواب آنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :