ٹریڈ ڈپلومیسی کی ناکامی نے چودہ کھرب کے ٹیکسٹائل سیکٹر کا مستقبل داؤ پر لگا دیا،پاکستان اکانومی واچ
چھ ماہ میں 43 فیصد اضافی قرض کے باوجودبرامدات میں3.5 ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
اتوار 14 فروری 2016 15:49
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے ملکی معیشت کی ریڈھ کی ہڈی ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہو رہا ہے جسکی ذمہ داری ناکام ٹریڈ ڈپلومیسی پر عائد ہوتی ہے۔ برامدات کے شعبہ میں بنیادی تبدیلی لائے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی نہ حکومت کے پاس قرضوں کے سوا کوئی آپشن ہوگا۔
اگر پاکستانی برامدات عالمی کساد بازاری کے باعث گر رہی ہیں تو دیگر ممالک کی کیوں بڑھ رہی ہیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر نے موجودہ مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ میں بینکوں سے 82.6 ارب روپے کا قرضہ لیا جو گزشتہ سال سے 43 فیصد زیادہ ہے مگر اسکے باوجود سنبھل نہ سکا اور اسکی برامدات پانچ فیصد کی کمی کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کی سطح تک گر گئیں جبکہ اپٹما کے مطابق کپاس کی فصل کی تباہی سے 1.5 ارب ڈالر جبکہ ٹیکسٹائل برامدات میں 3.5 ارب ڈالر کی کمی متوقع ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.