پاکستان سپر لیگ :کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے129 رنز ہدف دیدیا
اتوار 14 فروری 2016 18:05
شارجہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار14فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے 16ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 129رنز ہدف دیدیا ہے ۔ شارجہ میں جاری میچ میں کراچی کنگز نے بلے باز ی کی دعوت ملنے کے بعد بیٹنگ شروع کی تو ان کا آغاز اچھا نہ رہا اور جیمز ونس 2اور عماد وسیم بغیر کوئی رن سکور کیے پوویلین لوٹ گئے ۔
(جاری ہے)
شاہ زیب حسن اور بوپارہ نے تیسری وکٹ کیلئے 44رنز جوڑے جسکے بعد شاہ زیب بھی 27رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ۔
بوپارہ کو بڑی ہٹیں مارنے میں دشواری پیش آتی رہی اور وہ 45رنز بنا کر پوویلین لوٹے جبکہ مشفیق الرحیم کی اننگز 33رنز تک محدود رہی ۔شعیب ملک اور شکیب الحسن آخری کے اوورز میں بڑی ہٹیں مارنے میں ناکام رہے اور کراچی 20اوورز میں 5وکٹوں پر 128رنز تک محدود رہا ۔ شعیب ملک اور شکیب 7،7رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ رہے ۔اسلام آباد کی جانب سے عمران خالد نے 2جبکہ سمیع ، رسل اور اظہر محمود نے 1،1کھلاڑی آؤٹ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.