چین اور سعودی عرب کی کمپنیاں مشترکہ طورپر دوبئی عالمی نمائش کیلئے کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر تعمیر کریں گی
اتوار 14 فروری 2016 18:27
ہربن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14فروری۔2016ء) چین کی ہربن الیکڑک اورسعودی عرب کی کمپنی اے سی ڈبلیو اے پاور2020ء میں دوبئی عالمی نمائش کو بجلی کی سپلائی کے لئے دوبئی میں مشترکہ طورپر کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر تعمیر کریں گی۔
(جاری ہے)
ہربن الیکٹرک نے کہا ہے کہ1200میگاواٹ کا صاف کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر مشرق وسطی،ایشیا اور افریقہ میں بجلی پیدا کرنے کی مارکیٹ تلاش کرنے کے لئے دسمبر میں دونوں کمپنیوں کے تحت دستخط کئے جانے والے معاہدوں میں سے پہلا معاہدہ ہے۔
دوبئی عالمی نمائش چھ ماہ تک جاری رہے گی،توقع ہے کہ نمائش اورثقافتی تقاریب دیکھنے کے لئے لاکھوں کی تعداد میں افراد آئیں گے۔ہربن الیکڑک کارپوریشن نے جوکہ بجلی پیدا کرنے کے آلات کی سب سے بڑی برآمد اورتیارکنندہ ہے20سے زائد ممالک میں پچاس سے زائد بجلی گھر تعمیر کئے ہیں،اے سی ڈبلیو اے بجلی پیدا کرنے اور کھارے پانی کو صاف کرنے والی کمپنی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.