بھارت میں میک ان انڈیا تقریب کے سٹیج پر آگ بھڑک اُٹھی، امیتابھ بچن، عامر خان، وزیراعلیٰ مہاراشٹرا سمیت متعدد شخصیات موجود تھیں

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 14 فروری 2016 21:12

بھارت میں میک ان انڈیا تقریب کے سٹیج پر آگ بھڑک اُٹھی، امیتابھ بچن، ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14فروری۔2016ء) بھارت کے شہر ممبئی میں میک ان انڈیا کلچرل تقریب کے دوران سٹیج پر آگ بھڑک اُٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تقریب کے دوران براہِ راست پرفارمنس جاری تھی کہ سٹیج کے نیچے آگ بھڑک اُٹھی۔

(جاری ہے)

تقریب میں وزیراعلیٰ مہاراشٹر، امیتابھ بچن، عامر خان سمیت متعدد اہم شخصیات موجود تھیں جنہیں فوری طور پر بحفاظت محفوظ نکال لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :