پاکستانی سیکورٹی فورسزہلمند میں چار کلومیٹر تک افغانستان کی حدود میں داخل ہوگئیں ،افغان صدر کے نمائندے کا الزام
اتوار 14 فروری 2016 22:01
لشکر گاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14فروری۔2016ء) افغان صدر اشرف غنی کے ہلمند کی سیکورٹی کیلئے خصوصی نمائندے عبدالجبار قاہرامان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فورسزچار کلومیٹر تک افغانستان کی حدود میں داخل ہوگئیں ۔
(جاری ہے)
اتوارکو افغان میڈیا کے مطابق عبدالجبار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ صوبہ ہلمند کے ضلع داشو میں چار سو کے قریب پاکستانی سیکورٹی اہلکار چار کلومیڑ تک افغانستان کی حدود میں گھس آئے ۔
پاکستانی فورسز کے یہ اہلکار چند روز قبل ضلع کے علاقے حلیم کاریز میں تعینات کیے گئے ہیں۔انکا کہنا تھاکہ اگر پاکستانی سیکورٹی فورسز علاقے سے رضاکارانہ طور پر دستبردار نہ ہوئیں تو انھیں افغان فورسز اور عوام کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔مقامی طالبان نے وعدہ کیا تھاکہ وہ پاکستانی فورسز کو افغان سرزمین سے نکالنے کیلئے افغان فورسز کی مدد کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی سےسعودی عرب کے سفیر کی پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا چینی صوبہ شان ڈونگ کے شہر لینئی کا دورہ ،سرمایہ کاری سمپوزیم سے خطاب کیا
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.