سائوتھ ایشین گیمز کبڈی ،پاکستان نے سری لنکا کوہرادیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 14 فروری 2016 22:47

سائوتھ ایشین گیمز کبڈی ،پاکستان نے سری لنکا کوہرادیا

گوہاٹی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری۔2016ء) سائوتھ ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کرفائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا،فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔

(جاری ہے)

کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو11کے مقابلے میں22پوائنٹ سے شکست دی،کامیابی کے بعد پاکستان نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے کل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :