لاہور : ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 فروری 2016 11:14

لاہور : ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 فروری 2016ء) : ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 80 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

چئیر مین ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اطلاق محض لاہور میں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :