دنیا بھر میں کپاس کی قیمتوں میں مندی کا رجحان بڑ ھ گیا
پیر 15 فروری 2016 12:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 فروری۔2016ء) چین کی جانب سے کپاس کی طلب میں کمی کے باعث دنیا بھر میں کپاس کی قیمتوں میں مندی کا رجحان بڑ ھ گیا ہے۔ چیئرمین کاٹن بروکرز فورم نسیم عثمان کے مطابق مقامی سطح پر کپاس کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ملوں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔
(جاری ہے)
ملک میں کپاس کی پیداوار میں 34 فیصد کمی کے بعد 50 لاکھ گانٹھوں کی غیر معمولی کمی واقع ہوئی، جس کے باعث رواں سیزن معمول سے دو ماہ پہلے ختم ہو گیا۔
کپاس کی بھارت سے درآمد کے باعث ملک کی معیشت کو زبردست دھچکا لگا ہے۔نسیم عثمان کا کہنا ہے کہ کپاس کی قیمتوں میں کمی سے پنجاب میں یارن ڈیلرز سیمت جنرز کو 1 ارب 26 کروڑ روپے کے نقصان کا سامنا ہے۔ اس وقت ملک میں کاٹن جنرز کے پاس 10 لاکھ گاں ٹھوں کا اسٹاک رہ گیا ہے، جس میں صرف 20 فی صد معیاری کپاس ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.