اسلام آباد : سگریٹ، تمباکو، نسوار اور گٹکے کی سر عام فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی
سمیرا فقیرحسین پیر 15 فروری 2016 12:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 فروری 2016ء) : اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے سگریٹ ، نسوار اور گٹکےکی سر عام فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ تمباکو، نسوار اور گٹکا فروخت کرنے کے لیے دکانداروں کو لائسنس جاری کیے جائیں گے اور محض لائسنس یافتہ دکاندار ہی تمباکو اور اس سے بنی دیگر اشیا فروخت کرنے کے اہل ہوں گے ۔
انتظامیہ نے مزید کہا کہ کوئی بھی دکاندارلائسنس کے بغیر سگریٹ فروخت نہیں کر سکے گا جبکہ امپورٹڈ سگریٹ کی فروخت پر بھی پابندی عائد ہو گی۔ اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے دکاندار کو پچاس ہزار سے ایک لاکھ روپے جُرمانہ اورتین روز قید ہو سکتی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے سترہ سو سے زائد دکانداروں کو لائسنس جاری کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.