سعودی ڈاکٹروں نے سر سے جڑی دو کم عمر بچیوں کو14گھنٹوں کے آپریشن کے بعد الگ کر دیا

پیر 15 فروری 2016 13:00

سعودی ڈاکٹروں نے سر سے جڑی دو کم عمر بچیوں کو14گھنٹوں کے آپریشن کے بعد ..

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 فروری۔2016ء) سعودی عرب کے طبی ماہرین کی ایک ٹیم نے سر سے جڑی دو کم عمر بچیوں کو14گھنٹوں کے کامیاب آپریشن کے بعد ایک دوسرے سے الگ کر دیا۔

(جاری ہے)

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق کے مطابق سر اور دماغ سے جڑی بچیوں کو ایک دوسرے سے جدا کرنے کے لئے شاہ عبداللہ ہسپتال لایا گیاجہاں ڈاکٹر احمد الفریان کی سربراہی میں 22 رکنی ٹیم نے 14 گھنٹوں پر محیط نہایت مشکل آپریشن چھ مراحل میں مکمل کیا۔

متعلقہ عنوان :