رندھیر کپور 68برس کے ہو گئے

پیر 15 فروری 2016 13:03

رندھیر کپور 68برس کے ہو گئے

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 فروری۔2016ء) بالی وڈ کے معروف اداکار، ہدایتکاراور پرڈیوسر رندھیر کپور 68برس کے ہو گئے۔ رندھیر کپور15 فروری 1947کو مہاشٹرا میں پیدا ہوئے۔

(جاری ہے)

رندھیر کپور راج کپور نے فلمی کیرئر کا آغاز چائلد سٹار کی حیثیت سے 1955کو کیا جبکہ ان کی پہلی کامیاب فلم جوانی دیوانی تھی جس میں ان کے ساتھ ہیروئن کا کردار جیا بچن نے ادا کیا تھا۔رندھیر کپورکی پروڈیوس کردہ پہلی فلم جھک گیا آسمان 1968 میں ریلیز ہوئی۔ ان کی پشہور فلموں میں آ اب لوٹ چلیں،پریم گرنتھ،اور حنا تھیں۔رندھیر کپور کی دو بیٹیاں کرینہ اور کترینہ آج کل بھارتی فلم نگری میں اداکاری کے جوہر دیکھا رہی ہیں۔