نئی دہلی : ویلنٹائن ڈے پر لڑکی سے ملنے آئے نوجوان کو دو افراد نے جان سے مار ڈالا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 فروری 2016 13:04

نئی دہلی : ویلنٹائن ڈے پر لڑکی سے ملنے آئے نوجوان کو دو افراد نے جان ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 فروری 2016ء) : ویلنٹائن ڈے پر لڑکی سے ملنے آئے نوجوان کو دو افراد نے جان سے مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق دلی کا ایشور ویلنٹائن ڈے کے موقع پر لڑکی سے ملاقات کرنے گڑ گاؤں آیا تھا۔

(جاری ہے)

جس پر دو افراد نے ایشور کو کثیر المنزلہ عمارت سے نیچے پھینک دیا۔ جس کے بعد ایشور کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :