لاہور : ماضی کے معروف اداکار حبیب الرحمان کی حالت ناساز ، اسپتال منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 فروری 2016 13:08

لاہور : ماضی کے معروف اداکار حبیب الرحمان کی حالت ناساز ، اسپتال منتقل

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 فروری 2016ء) : ماضی کے معروف اداکار حبیب الرحمان کی حالت خراب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماضی کے معروف اداکار حبیب الرحمان کو اچانک طبیعت خرابی کے پیشٍ نظر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :